اہم اطلاعات

  • رجسٹریشن فائنل رپورٹ
    فائنل رپورٹ پرنٹ لینے سے پہلے تسلی کر لیں کہ تمام طلباء کے رجسٹریشن نمبرز کا تسلسل / ترتیب درست ہے - کسی بھی فرق کی صورت میں پرنٹ نہ نکالیں اور ویب ماسٹر ، مردان بورڈ سے رابطہ کریں- شکریہ!
  • PENDING OTHER BOARD REGISTRATIONS
    اگر طلباء کے درج شدہ کوائف آپکے اندازے کے مطابق درست ہے تو انکا رجسٹریشن ریکارڈ بورڈ ریویو کے بعد خود بخود (PENDING STATUS) سے (DONE STATUS) میں آ جائے گا- لہٰذا لیٹ فیس سے بچنے کے لئے تمام اندراج مکمل کرکے بروقت انکے پیسے جمع کرائیں- سب سے آخر میں فائنل رپورٹ نکال کر بورڈ ہذا میں جمع کرائیں-
  • آن لائن انرولمنٹ / رجسٹریشن پروفورما
    آن لائن پورٹل پر انرولمنٹ / رجسٹریشن کے لئے ویب پروفورما یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

Copyright © 2025 - All Rights Reserved With BISE Mardan

Powered by Webmaster, BISE Mardan